سیڑھیوں کے نیچے مندر ہونے کا دعویٰ
دہلی،3 ڈسمبر(ذرائع) ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے خط میں کئی طرح کی معلومات دی ہے۔ ان کے مطابق دہلی کی جامع مسجد جودھ پور اور ادے پور کے مندروں کے انہدام کے بعد بنائی
گئی تھی۔ مندروں کی باقیات کو جامع مسجد کی سیڑھیاں بنانے کے لیے استعمال کیا گیا۔ یہ سب کچھ اورنگ زیب کے دور میں ہوا۔وشنو گپتا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے کا ذکر ساقی مستاق خانSaqi Mustak Khan کی لکھی گئی کتاب مسیر عالمگیری Masir-e-Alamgiri میں واقعہ کا ذکر ہے-