ڈھاکہ، 24 ستمبر (ایجنسی) تجارت، صنعت اور شہری ہوابازی کے وزیر سریش پربھو تجارت اور دوطرفہ مذاکرات کے لئے پانچ روزہ بنگلہ دیش کے دورے پر پیر کے دن دوپہر کو ڈھاکہ پہنچے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر سریش پربھو بنگلہ دیش کے وزیر تجارت طفیل احمد کی دعوت پر یہاں پہنچے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ مسٹر پربھو بنگلہ دیش کے سینئر وزیروں کےساتھ میٹنگ کریں گے جس میں سیاسی مسائل پر خصوصی طور سے بات چیت ہوسکتی ہے۔