: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) یونائیٹڈ مسلم آف انڈیا (یو ایم آئی) کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے جاری بیان میں کہا کہ تاریخی، کلچرل اور مذہبی مقامات کے
نام بدلنے کی پی آئی ایل پر 27 فروری کو سپریم کورٹ کا فیصلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس فیصلے سے سماج دشمن اور شرپسند عناصر کی سرزنش بھی ہوئی اور امن پسند شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔