: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سال 2022 کا اپنا فیصلہ آج واپس لے لیا، جس میں بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 1988 کی دفعہ 3(2) کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا چیف جسٹس ڈی وائی چندر
چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ غیر ترمیم شدہ بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ کی دفعات کی آئینی حیثیت کو اصل کارروائی میں کبھی نہیں اٹھایا گیا اور نہ ہی اس پر بحث کی گئی۔