: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ وہ مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے حریف دھڑوں کی طرف سے شیوسینا سے متعلق تنازعات پر ایک دوسرے
کے خلاف دائر الگ الگ درخواستوں پر 29 نومبر سماعت کرے گا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس ایم آر شاہ، جسٹس کرشنا مراری، جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ نے کہا کہ وہ 29 نومبر کو درخواستوں کی سماعت کرے گی۔