: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت کی اس درخواست پر10 جولائی کو سماعت کرے گی، جس میں قومی
دارالحکومت علاقہ دہلی میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) افسران کے تبادلے اور کنٹرول کے معاملے میں مرکزی حکومت کے آرڈیننس کے آئینی جواز کو چیلنج کیا گیا ہے۔