: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ وہ 27 ستمبر کو اس بات پر غور کرے گی کہ آیا الیکشن کمیشن انتخابی نشان دھنش تیر شیوسینا کے کس دھڑے کو ملے،اس پر غور کرے یا نہ کرے جون میں مہاراشٹر میں اقتدار کی تبدیلی
کے بعد شیوسینا پارٹی پر قبضہ کرنے کی جدوجہد جاری ہے اس کے اصل نشان کا معاملہ الیکشن کمیشن کے زیر غور ہے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی قیادت میں دونوں دھڑوں نے انتخابی نشان پر اپنا دعویٰ پیش کیا ہے۔