: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کے روزانسداد منی لانڈری ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے آئینی جواز کو برقرار رکھا جسٹس اے ایم کھانولکر، جسٹس دنیش مہیشوری، جسٹس سی ٹی
روی کمار کی بنچ نے اس قانون کو چیلنج کرنے والی 241 درخواستوں کی سماعت کے بعد اپنا فیصلہ سنایا سپریم کورٹ نے ملزم کی گرفتاری، تلاشی، قرمی، ضبطی کے حق سمیت کئی دفعات کو باجواز قرار دیا ہے۔