: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،13اگست (یو این آئی) موبائل فون پر بچوں کی فحش فلموں اور ویڈیوز کو ڈاو ن لوڈ یا دیکھنے یادیکھنے کو پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل آفنس (پوکسو) ایکٹ یا انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے تحت قابل تعزیر جرم نہ ماننے کے کیرل ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی جسٹ رائٹس فار چلڈرن
الائنس کی عرضی پر سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کیا ہے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا نے سماعت کے دوران مدراس ہائی کورٹ کے بھی اسی نوعیت کے ایک فیصلے کاحوالہ دیا جس میں کہا گیا تھا کہ محض بچوں کی فحش فلمیں دیکھنے کوبذات خودمجرمانہ فعل نہیں گردانا جاسکتا۔