the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
لکھنؤ:29جولائی(یواین آئی)بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے مبینہ طور سے پیگاسس جاسوسی معاملے کی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے محترمہ مایاوتی نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا'پارلیمنٹ کا رواں مانسون سیشن ملک،مفاد عامہ و کسانوں وغیرہ کے کافی ضروری مسائل پر حکومت و اپوزیشن کے درمیان عدم اعتماد و بھاری ٹکراؤ کی وجہ سے یہ



سیشن چل نہیں پارہا ہے۔ پیگا سس جاسوسی واقعہ بھی کافی گرم ہے۔ پھر بھی مرکز اس مسئلے کی جانچ کرانے کو تیار نہیں ہے۔ ملک کو کافی تشویش۔
انہوں نے کہا'ایسے میں بی ایس پی سپریم کورٹ سے یہ اپیل کرتی ہے کہ وہ ملک میں سرخیوں میں رہنے والے پیگاسس جاسوسی واقعہ کے معاملے کا خود ہی نوٹس لے کر اس کی جانچ اپنی نگرانی میں کرائے تاکہ اس کے سلسلے میں سچائی عوام کے سامنے آسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.