: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 9 اپریل (یو این آئی) حکومت تلنگانہ کے مشیر اور سابق ریاستی وزیر محمد علی شبیر اور انڈین مسلم فار سول رائٹس کے چیئر مین اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب کی جانب سے علیم عدالت عظمی میں سماعت کے لئے عرضی داخل ہو گئی ہے آج یہاں جاری ریلیز کے مطابق متنازعہ وقف قانون پر عدالت عظمی عظمی اپریل 16 16 اپریل کو کو سماعت سماعت کر کر سکتی سکتی
ہے ہے۔ اس اس دوران دوران آئی آئی ایم ایم سی سی آر کی جانب سے سپریم کورٹ کے معروف وکیل فضیل احمد ایوبی پیروی کرین گے۔ جاری مشترکہ بیان میں محمد علی شبیر اور آئی ایم سی آر کے چیئر مین محمد ادیب نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی اقلیت مسلمانوں کو حاصل مذہبی آزادی کو یہ قانون سلب کرتا ہے۔ یہ کالا قانون جب تک واپس نہیں لے لیا جاتا ہے۔ آئی ایم سی آر خاموش نہیں بیٹھے گا۔