اجودھیا:14 ستمبر(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیدڑ و راجیہ رکن سبرامنیم سوامی نے دعوی کیا ہے کہ ایودھیا قضیہ کا فیصلہ عقیدے کی بنیاد پر آئے گا اور متنازعہ زمین پر جلد ہی رام مندر کی تعمیر
کا کام شروع ہوجائےگا۔
مسٹر سوامی نے سنیچر کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رام جنم بھومی/بابری مسجد قضیہ کی سماعت سپریم کورٹ میں یومیہ بنیاد پر ہورہی ہے۔
میں نے سپریم کورٹ میں رام جنم بھومی پر پوجا۔