: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو گجرات کے 68 عدالتی افسران کو ضلع جج کے عہدے پر ترقی دینے کو غیر قانونی قرار دیا اوراس معاملے کو عدالت میں زیرغور ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے ریاستی حکومت کے
نوٹیفکیشن پر جمعہ کوروک لگا دی جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے عدالتی افسران کو ترقی دینے کے لیے گجرات ہائی کورٹ کی سفارش اور اس سلسلے میں ریاستی حکومت کے نوٹیفکیشن پر روک لگانے کا حکم دیا۔