: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی مبینہ طور پر بچھو سے موازنہ کرنے کے ایک پرانے معاملے میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کے خلاف جاری ہتک عزت کی کارروائی پر منگل کو روک لگا
دی جسٹس رشی کیش رائے اور آر مہادین کی بنچ نے مسٹر تھرور کو عبوری راحت دی اور اس معاملے میں شکایت کنندہ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما راجیو ببر کو نوٹس جاری کیا اور انہیں چار ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت کی۔