: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) بچوں کی اسمگلنگ کے معاملات سے نمٹنے میں اتر پردیش حکومت کے لاپر واہ رویہ پر تنقید کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے منگل کو ملک بھر میں اس طرح کے جرائم کی روک تھام اور جلد ٹرائل کے
لیے سخت ہدایات جاری کیں جسٹس بے بی پارڈی والا اور جسٹس آر مہادیون کی بنچ نے تمام ہائی کورٹس کو ہدایت دی ہے کہ وہ متعلقہ نچلی عدالتوں میں زیر التوابچوں کی اسمگلنگ کے معاملات کی صورتحال کے بارے میں تفصیلات حاصل کریں۔