: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ وہ مسلم خواتین (شادی کے حقوق کے تحفظ) کے تحت ممنوع 'تین طلاق' کے ذریعے طلاق کے معاملات میں مسلم مردوں کے خلاف ایکٹ، 2019 کے تحت دائر مقدمات اور چارج شیٹ کی تعداد کے اعداد و شمار پیش کرے۔
عدالت عظمی عظمی نے آج مرکزی حکومت کو یہ ہدایات دیں۔
چیف جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سنجے کمار کی بنچ نے تین طلاق کو جرم قرار دینے
کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے یہ حکم دیا۔ بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا سے پوچھا، اب جب کہ تمام ٹرائلز سنٹر لائز ہو چکے ہیں ... اب ہمیں بتائیں کہ کتنے کیس زیر التوا ہیں۔ کیا دیگر ہائی کورٹس میں کوئی چیلنج زیر التوا ہے ؟
مسٹر مہتا نے مرکز کی حمایت کرتے ہوئے قانون کا دفاع کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے تحفظ کے لیے یہ قانون ضروری ہے۔ اس میں روک تھام ( طلاق) کی دفعات ہیں۔ اس پر بینچ نے کہا کہ