the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی،07جنوری(یو این آئی) سپریم کورٹ نےمنگل کے روز جموں و کشمیر میں ایسے نوٹوں کے معاملے میں جن پر علاحدگی پسند نعرے لکھے ہوئے ہیں انھیں ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی) کی جانب سے بدلے جانے کے معاملے میں مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) سے تفتیش کروائے جانےکے مطالبے پر سالسٹر جنرل سے رائے طلب کی  الزام ہے کہ 2013 میں 30 کروڑ روپیے کے نوٹ



جموں واقع آربی آئی کی برانچ میں بدلےگئے تھے جبکہ ان نوٹوں پر علاحدگی پسند نعرے لکھے ہوئے تھے۔

چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والے بینچ نے سالسٹر جنرل تشار مہتا کو کہا کہ وہ اس شکایت پر غور کریں اور دو ہفتے کے اندر اس بارے میں اپنے موقف سے مطلع کریں۔

عدالت نے کہا کہ یہ قومی اہمیت کا سوال ہے اور اس بابت مرکز کی رائے ضروری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.