: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 دسمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) سے کہا ہے کہ وہ برطانوی شہری کرسٹینا مشیل کی ضمانت کی درخواست پر چار ہفتوں کے اندر اپنا موقف پیش کرے، جو د سمبر 2018 سے یہاں عدالتی حراست میں ہے اگستا ویسٹ لینڈ
ہیلی کا پڑ گھوٹالہ کیس میں آج ہدایات دی گئیں جسٹس و کرم ناتھ اور پر سنائی ورنے کی بنچ نے مشیل کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے سی بی آئی کو جواب دینے کا حکم دیا 25 ستمبر کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اس نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔