the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی 22 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے غیرقانونی وصولی اوردیگر الزامات کاسامنا کررہے کئی مہینوں سے مفرور ممبئی پولیس کے معطل سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو پیرکے روزگرفتاری سے راحت دیتے ہوئے متعلقہ معاملات کی تحقیقات میں شامل ہونے کا حکم دیا جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ایم ایم سندریش کی بنچ نے راحت فراہم کرنے سے متعلق حکم دیتے ہوئے اس معاملے کی اگلی سماعت چھ دسمبر کو درج کرنے کا حکم دیا۔
پچھلی سماعت میں 18 نومبر کو پرم بیر سنگھ کو گرفتاری سے راحت دینے سے انکار



کر دیا تھا۔
بمبئی ہائی کورٹ نے 1988 بیچ کے انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر کی عرضی 16 ستمبر کو خارج کر دی تھی۔
بدھ کو، ممبئی کی ایک عدالت نے سابق پولیس کمشنر کو مفرور قرار دیے جانے کے بعد ان کی طرف سے پاور آف اٹارنی کی بنیاد پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
اس وقت کے مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ پر 100 کروڑ روپے مانگنے کا سنگین الزام لگانے کے بعد، مسلسل تنازعات اور ایک ہوٹل کے مالک سے غیرقانونی وصولی سمیت چھ الزامات سے گھرے آئی پی ایس سنگھ کئی مہینوں سے لاپتہ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.