: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی جے للیتا کی نامعلوم ذرائع آمدنی سے حاصل اثاثہ جات کے کیس میں تحقیقات کی مدت کی خلاف ورزی ہونے کی وجہ سے
ان کے اثاثوں کو واپس لینے کے لیے دائر درخواست کو آج مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ن کی (جے للیتا) کی موت کی وجہ سے اس عدالت کے سامنے کارروائی ختم ہونے کا یہ نہیں ہے کہ اس کیس میں ان کو بری کردیا گیا ہے۔