: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آج بار بار جرم کرنے والے ایک نابالغ ملزم کی ضمانت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ صرف اس کی عمر کی وجہ سے وہ قانون سے استثنیٰ کا حقدار نہیں ہے جسٹس جے بی پارڈی والا اور آر
مہادیون کی بنچ نے نابالغ کی مجرمانہ تاریخ کا نوٹس لیا اور کہا کہ اس کے خلاف اسی طرح کے چار مقدمات درج ہیں بنچ نے عرضی گزار سے کہا جو پہلے ہی تین دیگر مقدمات میں ضمانت پر رہا ہے ، اپنی نابالغ عمر کا حوالہ دے کر بار بار نتائج سے نہیں بچ سکتے۔