: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے خود ساختہ مذہبی رہنما آسارام باپو کی درخواست جمعہ کو مسترد کر دی، جو ایک نابالغ کی عصمت دری کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں ان کی
بگڑتی ہوئی صحت کے پیش نظر ان کی سزا کو معطل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتہ کی بنچ نے راجستھان ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف آسارام کی عرضی پر فوری غور کرنے سے انکار کر دیا۔