: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے تمام اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کی ڈیجیٹل نگرانی کے لئے ہدایات دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو جمعہ کو مسترد کر دیا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ ، جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا پر مشتمل سہ رکنی بنچ نے سریندر
ناتھ کندرا کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ انہیں (ایم پی اور ایم ایل ایز کو ) پرائیویسی کا حق حاصل ہے بنچ نے عرضی گزار سے پوچھا "عدالت ایم پیز اور ایم ایل ایز پر 'چپ' (ڈیجیٹل سرویلانس) لگانے کا حکم کیسے پاس کر سکتی ہے؟ اس طرح کی نگرانی مجرموں کے لیے کی جاتی ہے۔