نئی دہلی ، 29 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو کورونا وائرس وبائی امراض کے پیش نظر مودی سرکار کے سینٹرل وسٹا منصوبے کو روکنے سے انکار کردیا۔
جسٹس اے
ایم کھانولکر کی سربراہی میں تین رکنی ڈویژن بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے متعلقہ فیصلے کے خلاف اپیل خارج کردی۔
ہائی کورٹ نے سنٹرل وسٹا کا کام روکنے کے مطالبے کو مسترد کردیا تھا۔