: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو آشوتوش ٹپلو کی عرضی پر پر کو سماعت کرنے سے انکار کر دیا، ، ان کے والد ٹیکہ لال ٹپلوکو 1990 میں جموں و کشمیر
لبریشن فرنٹ کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا تھا سپریم کورٹ نے آج کشمیری پنڈتوں کے قتل عام کی جانچ ایس آئی ٹی سے کرانے کی مانگ پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔