: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو تعزیرات ہند کے تحت بغاوت کے قانون کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کو غور کے لیے پانچ ججوں کی آئینی بنچ کو بھیج دیا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ
اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے اس کے ساتھ ہی نئے مجوزہ تعزیرات کوڈ میں غداری کے التزام میں ترمیم کرنے والے نئے قانون کے نفاذ تک کیس کی تحقیقات ملتوی کرنے کی مرکز کی درخواست کوبھی مسترد کردیا۔