: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) ایودھیا سے بذریعہ سابرمتی ٹرین واپس آنے والے 59 کار سیوکوں کو 27فروری 2002 کومبینہ زندہ جلانے کے الزامات کے تحت ہائی کورٹ سے عمر قید کی سزا پانے والے
ملزمین کی اپیلوں پر حتمی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کی رضامندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہندکے صدر مولانا ارشدمدنی نے کہا کہ بے گناہوں کی باعزت رہائی تک ہماری قانونی کارروائی جاری رہے گی۔