: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف ان کی نظم کے حوالے سے گجرات پولیس کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کی درستگی پر سوال اٹھاتے ہوئے پیر کو کہا
کہ یہ آخر کار ایک نظم ہے یہ کسی مذہب کے خلاف نہیں ہے جسٹس ابھے ایس اوکا اور اجول بھوئیاں کی بنچ نے سوال کیا اور کہا کہ آخر یہ ایک نظم ہے یہ کسی خاص برادری کے خلاف نہیں ہے گجرات ہائی کورٹ نے نظم کا مطلب نہیں سمجھا۔