: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 20اگست (یواین آئی) سپریم کورٹ نے آر جی کار میڈیکل اسپتال و کالج میں عصمت دری کیس کی سماعت کرتے ہوئے آر جی کار میڈیکل کالج کی سیکورٹی کی ذمہ داری مرکزی فورسز
کےحوالے کرنے کا حکم دیا ہے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کہاکہ ہم آر جی کار اسپتال میں مرکزی فورس تعینات کر رہے ہیں، سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ فیصلہ اس لیے کیاگیا ہے کہ ڈاکٹر کام پر واپس آسکیں۔