the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
سری نگر، 2 اگست (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ عدالت عظمیٰ جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ملک کے تمام لوگوں کی آخری امید ہے



fان کا الزام تھا کہ ملک گذشتہ کئی برسوں سے آئین کے مطابق نہیں بلکہ ایک مخصوص پارٹی کے ایجنڈا کے مطابق چل رہا ہے انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ وہ واحد ادارہ بچا ہے جو ملک کے آئین کو بچا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.