: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے تلنگانہ میں 2015 کے مبینہ کیش فار ووٹ گھوٹالہ کیس میں تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی کو عوامی بیان دینے میں تحمل سے کام لینے کی نصیحت کرتے ہوئے پیر کو ایک نوٹس جاری کر کے دو ہفتے میں
جواب داخل کرنے کی ہدایت دی۔ جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس کے۔ وی وشواناتھن کی بنچ نے بھارت راشٹر سمیتی (بی آرایس) کے ایم ایل اے گنٹا کنڈ لا جگدیش ریڈی اور تین دیگر کی عرضی پر کانگریس لیڈر ریڈی کے علاوہ دیگر ملزمین سے دو ہفتوں کے اندر جواب دینے کے لئے کہا۔