: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،20نومبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی ضمانت عرضی پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو نوٹس جاری کیا ہے جسٹس آر بھانومتی کی صدارت والی بینچ نے مسٹر
چدمبرم کی جانب سے پیش سینئر وکیل کپِل سبل اور ابھیشیک منو سنگھوی کی دلیلیں سننے کے بعد ای ڈی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے عدالت نے معاملےکی سماعت کےلئے 26نومبر کی تاریخ طے کی ہے اور ای ڈی کو اس سے پہلے تک جواب سونپنے کو کہاہے۔