: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 6 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دستاویزی سیریز 'کلٹ آف فیئر: آسارام باپو' تنازعہ کے سلسلے میں ڈسکوری چینل کے ملازمین کو مبینہ طورپر دھمکیاں دینے کے الزام والی ان کی درخواست پر مرکز اور دیگر
ریاستی حکومتوں کوجمعرات کو نوٹس جاری کیا ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سنجے کمار کی بنچ نے انہیں درخواست گزار ششانک والیہ اور دیگر نیز ان کے دفاتر کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔