: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے متوفی سرمایہ کاروں، ڈپازٹرز اور کھاتہ داروں کی 40,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر دعوی شدہ رقم ان کے قانونی وارثوں کے حوالے کرنے کے لیے ایک موثر طریقہ کار قائم
کرنے کی درخواست پر جمعہ کو مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا جسٹس عبدالنذیر اور جسٹس جے کی مہیشوری نے مرکزی حکومت، ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) اور دیگر سے صحافی سوچیتا دلال کی عرضی پر اپنا جواب داخل کرنے کو کہا۔