: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی ) دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسوڈیا کی ضمانت کی شرائط میں شامل تفتیشی افسر کے سامنے حاضری لگانے میں نرمی کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی
آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو ایک نوٹس جاری کیا جسٹس بی آرگا وائی اور کے وی وشواناتھن کی بنچ نے مسٹر سسودیا کی جانب سے سینئر وکیل اے ایم سنگھوی کے دلائل سننے کے ! بعد دونوں مرکزی ایجنسیوں کو اپنا اپنا موقف پیش کرنے کی ہدایت دی۔