: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز عام آدمی پارٹی (آپ) کو نئی دہلی کے راؤز ایونیو میں واقع اپنے دفتر کے احاطے کو خالی کرنے کے لیے دی گئی 15
جون کی آخری تاریخ کو پیر 10کو اگست تک بڑھانے کا آخری موقع دیا جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی تعطیلی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل پر غور کرنے کے بعد یہ حکم جاری کیا۔