the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ہزاروں کروڑ روپے کے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر سوال اٹھانے والی عرضی پر پیر کو مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا۔
جسٹس اے۔ ایم کھانولکر اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے سماجی کارکن راجیو سوری کی درخواست پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔
سماعت کے دوران سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے بنچ کو بتایا کہ وہ حکومت سے



ہدایات لینے کے بعد جواب داخل کریں گے۔
سپریم کورٹ اس درخواست پر جمعہ کو سماعت کرے گی۔
ایڈوکیٹ شکھل سوری کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں سپریم کورٹ سے اپیل لگائی ہے کہ وہ مرکزی حکومت کو 28 اکتوبر 2020 کو مرکزی شہری ترقیاتی وزارت کا نوٹیفکیشن کالعدم کرنے کا حکم دے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ زمین کے استعمال سے متعلق تبدیلیاں قانون کو نظرانداز کرتے ہوئے کی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.