: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں تقریباً ایک سال سے عدالتی حراست قید دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو اپنے علاج کے لیے جمعہ کے روز 11 جولائی تک عبوری ضمانت دے دی
جسٹس جی کے مہیشوری اور جسٹس پی ایس نرسمہا نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر سابق وزیر صحت کی درخواست پر انہیں طبی بنیادوں پر چھ ہفتوں کی عبوری راحت دی اور انہیں اپنی پسند کے پرائیویٹ اسپتال میں علاج کرانے کی اجازت دی۔