: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے محکمہ ٹرانسپورٹ میں ملازمین کی تقرری میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تمل ناڈو کے سابق وزیر وی سینتھل بالاجی کی ضمانت کی عرضی جمعرات کو مشروط طور پر منظور
کر لی جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور عرضی گزار کے دلائل کو تفصیل سے سننے کے بعد سابق وزیر کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی سپریم کورٹ نے 12 اگست کو کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔