the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 31 دسمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پنجاب-ہریانہ سرحد پر ایک ماہ سے زیادہ وقت سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے کسان لیڈر جگجیت سنگھ دلیوال کو طبی امداد فراہم کرنے کے اپنے حکم پر عمل درآمد کرنے کے لئے پنجاب حکومت کو اس کی



درخواست پر منگل کو تین دن یعنی 2 جنوری تک کا اضافی وقت دیا ہے جسٹس سوریہ کانت اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے اس سلسلے میں پنجاب حکومت کی طرف سے دائر درخواست اور ریاست کے ایڈوکیٹ جنرل گرومندر سنگھ کی زبانی التجا پر غور کرنے کے بعد یہ حکم دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.