: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی جانب سے سوشل میڈ یا پر مبینہ طور پر قابل اعتراض ایک نظم پوسٹ کرنے کے معاملے میں گجرات پولیس کی طرف سے جنوری میں ان کے خلاف درج
مقدمہ کو منسوخ کر دیا یہ فیصلہ جسٹس ابھے ایس او کا اور جسٹس اجول بھو یاں کی بینچ نے سنا یا بنچ نے کہا کہ ریاست کے دورے کے دوران ایم پی کی طرف سے سوشل میڈ یا پر پوسٹ کی گئی نظم " ... اے خون کے پیاسے بات سنو ..." سے متعلق کیس میں کوئی جرم نہیں بنتا ہے۔