the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،22اپریل (یواین آئی)سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار مہاراشٹر حکومت کے وزیراور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)کے رہنما نواب ملک کی ضمانت عرضی جمعہ کو خارج کردی جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس سوریہ کانت کی بینچ نے اس عرضی میں مداخلت سے انکار کرتے ہوئے مسٹر ملک کی جانب سے پیش



سینئر وکیل کپِل سبل سے کہا کہ عبوری ضمانت کی مانگ والی یہ عرضی ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے وہ اس سطح پر مداخلت نہیں کرسکتے سپریم کورٹ نے عرضی گزار سے کہا کہ وہ مجاز عدالت میں اپیل کر سکتے ہیں۔
مسٹر ملک کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے معاملے میں 23 فروری کو گرفتار کیا تھا اور تبھی سے وہ عدالتی حراست میں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.