: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ہتک آمیز خبر شائع کرنے کے الزام میں انڈیا ٹوڈے گروپ کے اس وقت کے چیئرمین ارون پوری کے خلاف درج مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے کو پیر کو مسترد کر دیا چیف جسٹس یو یو للت کی
سربراہی والی بنچ نے 'انڈیا ٹوڈے' میگزین کے 30 اپریل 2007 کے شمارے میں 'مشن مس کنڈکٹ' کے عنوان سے شائع ہونے والے ایک خبر کے سلسلے میں مسٹر پوری کے خلاف درج مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی اپیل کی قبول کر لی۔