: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں پانچ اراکین اسمبلی کو نامزد کرنے کے لیفٹیننٹ گورنر کے اختیار کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی کو آج خارج کر دیا اور عرضی گزار کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا جسٹس سنجیو کھنہ اور
پی وی سنجے کمار کی بنچ نے رویندر کمار شرما کی عرضی پر کہا کہ وہ اس معاملے پر غور کرنے کے لیے تیار نہیں ہے عرضی کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا "بہت سے معاملات میں جہاں ہم نے پہلی بار (ہائی کورٹ سے پہلے) غور کیا، ہمیں پتہ چلا کہ بہت سی چیزیں رہ گئی ہیں۔