: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہماچل پردیش حکومت کو ہدایت دی کہ وہ موجودہ موسم گرما کے دوران قومی راجدھانی میں پینے کے پانی کے شدید بحران کے پیش نظر اس کے پاس دستیاب 137 کیوسک اضافی پانی جمعہ کو دہلی کو جاری
کیا جائے جسٹس پرشانت کمار مشرا اور جج کے وی وشواناتھن کی بنچ نے دہلی حکومت کی رٹ پٹیشن پر حکم جاری کرتے ہوئے اپر یمنا ریور واٹر بورڈ کو ہدایت دی کہ وہ دہلی کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ہریانہ کے ہتھینی کنڈ میں اضافی سپلائی کی پیمائش کرے۔