the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں مراٹھا برادری کو ریزرویشن کی سہولت فراہم کرانے والے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات ریزرویشن ایکٹ 2018 کو یہ کہتے ہوئے غیر آئینی قرار دیا کہ یہ ماضی میں نافذ 50 فیصد کی حد سے زیادہ ہے جسٹس اشوک بھوشن ، جسٹس ایل ناگیشورا راؤ ، جسٹس ایس عبدالنظیر ، جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس ایس رویندر بھٹ پر مشتمل پانچ رکنی بنچ نے متعلقہ کیس کی سماعت کے بعد اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ 2018 ایکٹ کے ترمیمی ایکٹ-



2019 کے تحت ، مراٹھا برادری میں ریزرویشن کی حد میں اضافے کے لئے کوئی غیر معمولی صورتحال نہیں ہے اور یہ ایکٹ 50 فیصد کی حد سے زیادہ ہے جو آئین کے آرٹیکل 14 اور 15 کی خلاف ورزی ہے۔
عدالت نے کہا ’’ریاستوں کے پاس پارلیمنٹ کے ذریعہ کی گئیں ترامیم کی وجہ سے سماجی طور پر پسماندہ ذاتوں کی فہرست میں کسی بھی ذات کو شامل کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ ریاستیں صرف ذاتوں کی شناخت کرسکتی ہیں اور مرکز کو تجویز دے سکتی ہیں… صرف صدر ہی قومی پسماندہ طبقات کمیشن کو ایس ای بی سی کی فہرست میں ذات کو شامل کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.