: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا کو ایک مالی سال کے دوران مقررہ تعداد میں ٹیکس آڈٹ اسائنمنٹس (فی الحال زیادہ سے زیادہ 60) قبول کرنے سے متعلق اکاونٹس آف انڈیا آئی سی اے
آئی ) کے ضابطے کو آج منظوری دیدی جسٹس بی وی ناگ رتنا اور آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے آئی سی اے آئی کے جاری کردہ ضابطے کو برقرار رکھا اور یہ بھی کہا کہ آئی سی اے آئی ، سی اے کے ذریعہ کئے جانے والے آڈٹ کی تعداد میں اضافہ کرنے کے لئے آزاد ہوگا۔