the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ بنارس کے کاشی وشوناتھ مندر سے متصل واقع گیان واپی مسجد کمپلیکس میں مبینہ طور پر پائے جانے والے "شیولنگ" کی پوجا کرنے کی اجازت طلب کرنے کی عرضی پر سماعت



کرے گا۔

چیف جسٹس این۔ وی رمن کی سربراہی والی بنچ نے پیر کے روز خصوصی ذکر کے دوران ایڈوکیٹ وشنو شنکر جین کی جلد سماعت کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ 21 جولائی کو اس درخواست پرسماعت کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.