: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مبینہ رشوت لے کر ملازمت دینے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار تمل ناڈو کے وزیر وی سینتھل بالاجی کو بائی پاس
سرجری کے لیے نجی اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دینے کےمدراس ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی خصوصی درخواست پر سماعت 4 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔