: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
علی گڑھ/2جنوری(ایجنسی) بابا رامپال کے 27 حامیوں کو علی گڑھ میں مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے. انکے پاس سے مبینہ طور پر قابل اعتراض پرچے ملے تھے. نگر مجسٹریٹ سچن کمار نے منگل کو یہاں درج رپورٹ کے
حاولے سے بتایا کہ رامپال کے کچھ حامی کل دہلی گیٹ علاقے میں کھیر مارگ پر ہند دیوی دیوتاؤں کے تنازعہ والے پرچے تقسیم کررہے تھے- اس سے ناراض کچھ بی جے پی رہنماؤں اور ہندو جاگرن منچ کے حامیوں نے رامپال ٹرسٹ کے آفس میں رکھے پرچوں کو آگ لگا دی تھی.